یونین کونسل سراں: تاریخی اجلاس، عوام کا ذیشان حیدر پر مکمل اعتماد کا اظہار

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت )یونین کونسل سراں میں ضلعی سیکرٹری جنرل زین گیلانی ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ پر ایک اہم، بھرپور اور تاریخی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، کارنر میٹنگ میں نائب صدر و امیدوارِ اسمبلی سید ذیشان حیدر نے خصوصی شرکت کی اور ایک جامع و ولولہ انگیز خطاب کیا۔ کارنر […]

یونین کونسل سراں: تاریخی اجلاس، عوام کا ذیشان حیدر پر مکمل اعتماد کا اظہار Read More »