بنگلادیش میں کون وزیراعظم بننے جا رہا ہے؟ حیران کن سروے نتائج جاری

ڈھاکا:ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے تقریباً نصف ووٹرز سمجھتے ہیں کہ خالدہ ضیامرحومہ کے صاحبزادے اور بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان مستقبل میں وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ نجی کنسلٹنگ فرم ’انوویشن کنسلٹنگ‘ کے تیسرے راؤنڈ کے پیپلز الیکشن پلس سروے کے مطابق 47.6 […]

بنگلادیش میں کون وزیراعظم بننے جا رہا ہے؟ حیران کن سروے نتائج جاری Read More »