ایڈیشنل سیشن جج راولاکوٹ کا اہم فیصلہ: راجہ غلام مجتبیٰ کی رہائی کا حکم
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ایڈیشنل سیشن جج راولاکوٹ نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کور کمیٹی کے رکن راجہ غلام مجتبیٰ کی رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ راجہ غلام مجتبیٰ کو ایک متنازع اور اشتعال انگیز تقریر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، جسے مختلف قومی اداروں اور حکومتی نمائندوں نے پاکستان مخالف اور […]
ایڈیشنل سیشن جج راولاکوٹ کا اہم فیصلہ: راجہ غلام مجتبیٰ کی رہائی کا حکم Read More »
