بڑی خوشخبری!PSO نے اپنے ڈیلرز کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ایڈوانس پرائسنگ کی سہولت نافذ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کا نقصان خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کی صورت میں ڈیلرز کو لاحق نقصان کا بوجھ اب پی ایس […]
بڑی خوشخبری!PSO نے اپنے ڈیلرز کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا Read More »
