سدھنوتی میں سیلولر کمپنیوں کی ناقص سروس، تمام فرنچائزز سیل، چیف سیکرٹری نے نوٹس لے لیا

سدھنوتی میں سیلولر کمپنیوں کی ناقص سروس پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے تمام موبائل نیٹ ورک فرنچائزز، ایزی پیسہ مراکز، شاپس اور اسٹالز کو سیل کرنے کے احکامات جاری کیے، جن پر سب ڈویژنل مجسٹریٹس نے فوری عمل درآمد کیا۔ دفتر ڈپٹی کمشنر سدھنوتی کے نوٹس کی روشنی میں یہ کارروائی عوامی شکایات […]

سدھنوتی میں سیلولر کمپنیوں کی ناقص سروس، تمام فرنچائزز سیل، چیف سیکرٹری نے نوٹس لے لیا Read More »