ترسیلاتِ زر

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد:ایزی پیسہ صارفین اب 100 سے زائد کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں کرنے ، دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس کے ذریعے وصول کر سکیں گے ۔ اس اہم پیش رفت کا اعلان ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی جانب سے ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز کی پہلی […]

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »