ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل کے اکثر شہروں میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے
تل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کیساتھ کشیدگی کے بعد اسرائیل میں بھی خوف وہراس پھیل گیا ،ایران کے ممکنہ حملے کے خوف سے اسرائیل میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے۔ ایران پر حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں نے بڑی تعداد میں سپر مارکیٹوں اور اسٹورز کا رخ کرلیا اور ذخیرہ اندوزی شروع کردی۔ رپورٹس کے مطابق […]
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل کے اکثر شہروں میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے Read More »









