ایران

ٹرمپ

ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر قیادت اپنی عوام سے ڈرتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ایران اور عالمی صورتحال پر اہم باتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران حقیقت میں مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ایران کی قیادت ڈیل کے لیے بہت زیادہ بے تاب ہے مگر وہ اس بارے میں بات کرنے سے ڈرتی ہے۔ صدر […]

ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر قیادت اپنی عوام سے ڈرتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران نے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دیدی

ایران نے مذاکرات کی خبروں کے درمیان امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی سرزمین یا جزائر پر حملے نہ روکے گئے یا کسی نئی جارحیت کی کوشش ہوئی تو وہ آبنائے باب المندب کو بند کرنے جیسے اقدامات سے بھی گریز نہیں کرے گا۔ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے

ایران نے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دیدی Read More »

ایران شکست تسلیم کرے ورنہ مزید نقصان پہنچائیں گے،وائٹ ہائوس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس نےکہا ہےکہ ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو ٹرمپ انہیں مزید نقصان پہنچانےکے لیے تیار ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آپریشن ایپک فیوری میں 9000 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، ایران کے 90 فیصد میزائل اور ڈرونز کو مار گرایا گیا۔ یہ بھی

ایران شکست تسلیم کرے ورنہ مزید نقصان پہنچائیں گے،وائٹ ہائوس Read More »

آبنائے ہرمز سے جہازوں کے گزرنے کے لیے ایران کی نئی شرط سامنے آ گئی

تہران: مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے دوران ایران نے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غیر معاندانہ‘ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔ ایران کی جانب سے رکھی گئی شرط کے مطابق ان جہازوں کو ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ سرگرمی میں

آبنائے ہرمز سے جہازوں کے گزرنے کے لیے ایران کی نئی شرط سامنے آ گئی Read More »

ایران میں نئی قیادت آ گئی ہے، اسے اب رجیم چینج کہہ سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں اب نئی قیادت آ چکی ہے اور اسے رجیم چینج کہا جا سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آپریشن کے ذریعے ایران کی اس پوری قیادت کو ختم کر دیا ہے جو

ایران میں نئی قیادت آ گئی ہے، اسے اب رجیم چینج کہہ سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

امریکا

امریکا کی جانب سے 15نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران کو بھیج دیا گیا ، نیو یارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ جنگ کے خاتمے کیلئے 15 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے ۔ اس سفارتی کوشش میں پاکستان، مصر اور ترکیہ کو ثالثی کا کردار دیا گیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکے

امریکا کی جانب سے 15نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران کو بھیج دیا گیا ، نیو یارک ٹائمز Read More »

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اچانک کیوں کیا؟امریکی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ہفتے جب فلوریڈا روانہ ہو رہے تھے تو انہیں اچانک ایران سے جنگ بندی کا خیال آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوریڈا روانگی سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ جب آپ دوسرے فریق کو تباہ کر رہے ہوتے ہیں تو سیزفائر نہیں کرتے، لیکن تین دن کی

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اچانک کیوں کیا؟امریکی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »

ایران

ایران نے مذاکرات اور جنگ بندی کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں

ایران کے سرکاری اہلکار نے نام ظاہر کئے بغیر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ علاقائی پارٹیوں اور ثالثوں نے ایران کو تجاویز پیش کی ہیں کہ جنگ روکی جائے۔ اہلکار نے نئے قانونی اسٹریٹجک فریم ورک کے تحت 6شرائط بتائیں جن میں سے اولین جنگ دوبارہ نہ شروع ہونے کی یقین دہانی ہے۔ یہ بھی

ایران نے مذاکرات اور جنگ بندی کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں Read More »

رائٹرز

ایران، امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات ، پاکستان میزبانی کیلئے تیار ہے، دفتر خارجہ

اسرائیلی میڈیانے دعویٰ کیا ہےکہ ایران اور امریکا کے آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مذاکرات ہوسکتے ہیں جبکہ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ فریقین نے اتفاق کیا تو پاکستان ہمیشہ مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا ہے

ایران، امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات ، پاکستان میزبانی کیلئے تیار ہے، دفتر خارجہ Read More »

رائٹرز

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستان کا اہم کردار ہے ،رائٹرز کا دعویٰ

اسلام آباد : عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکی اور مصر نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور ممکنہ تنازع یا جنگ کو روکنے کے لیے ثالثی کی کوششیں کی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق، یہ تینوں ممالک امریکہ اور ایران کے درمیان موجود

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستان کا اہم کردار ہے ،رائٹرز کا دعویٰ Read More »