ایران پر آج رات سخت حملہ کریں گے، پھر دیکھتے ہیں معاہدہ کیسے نہیں ہوتا،ٹرمپ کا اعلان
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ نے گذشتہ روز بھی ایران پر ایک ’سخت حملہ‘ کیا تھا اور ’ہم آج بھی ان پر سخت حملہ کریں گے اور پھر دیکھیں گے کہ معاہدے کا کیا ہوتا ہے۔‘ بدھ کو اوول آفس میں بات چیت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا […]
ایران پر آج رات سخت حملہ کریں گے، پھر دیکھتے ہیں معاہدہ کیسے نہیں ہوتا،ٹرمپ کا اعلان Read More »



