چین کا امریکی حملوں میں شہید ایرانی طلباء کے ورثاءکیلئے امدادی پیکیج کا اعلان

بیجنگ( کشمیر ڈیجیٹل) چینی وزارت خارجہ نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالے ایرانی طلباء کے والدین کیلئے ہنگامی بنیادوں پر مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی جانب سے 2 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دی جائے گی۔ مزید یہ بھی […]

چین کا امریکی حملوں میں شہید ایرانی طلباء کے ورثاءکیلئے امدادی پیکیج کا اعلان Read More »