آزاد کشمیر یونیورسٹی، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )وائس چانسلر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد بخاری نے یونیورسٹی کےاکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے انکے عہدوں کا حلف لے لیا۔ حلف لینے والوں میں تنظیم کے نو منتخب عہدیدارن ڈاکٹر ریحانہ کوثر، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ باٹنی صدر، ڈاکٹر فضل الرحمن نائب صدر، ڈاکٹر مریم […]
آزاد کشمیر یونیورسٹی، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا Read More »
