پاکستان کاآئندہ 2 روز کے لیے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان نے آئندہ دو روز یعنی 28 اور 29 اکتوبر کو مخصوص اوقات کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ائیر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کیا ہے […]
پاکستان کاآئندہ 2 روز کے لیے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ Read More »
