جنت نظیر وادی کشمیر کی ایسی آبشار جو سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی سیاحوں کے قافلے جب جنت نظیر وادی کشمیر کی طرف رواں دواں ہیں تو مظفرآباد کے داخلی راستے پر واقع ’کشمیر آبشار‘ ان کا استقبال کرتی ہے۔ پہاڑوں سے گرتا ٹھنڈا، شفاف پانی ایک دلکش منظر تخلیق کرتا ہے۔ یہ آبشار نہ صرف فطری حسن کی علامت ہے […]
جنت نظیر وادی کشمیر کی ایسی آبشار جو سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے Read More »
