20سال کیلئے قرض،کم پیسوں میں اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد : کم پیسوں میں اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے سکیم کی منظوری دے دی گئی ، 20 سے 35 لاکھ کا قرضہ 20 سال کی مدت کیلئے دینے کی تجویز کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیر صدارت گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، کمیٹی […]

20سال کیلئے قرض،کم پیسوں میں اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر Read More »