کابینہ،پاسپورٹ،اپنا جھنڈا، کرنسی،یورپ میں نیا ملک قائم، 20 سالہ نوجوان صدر بن گیا
سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا میں ایک اور نیا ملک وجود میں آ گیا ہے، جس کی آبادی محض 400 افراد پر مشتمل ہے۔ اس خودساختہ ملک کا نہ صرف اپنا جھنڈا، کرنسی، پاسپورٹ اور کابینہ ہے بلکہ اس کا صدر بھی ایک نوجوان ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ میں 20 سالہ آسٹریلوی نوجوان […]
کابینہ،پاسپورٹ،اپنا جھنڈا، کرنسی،یورپ میں نیا ملک قائم، 20 سالہ نوجوان صدر بن گیا Read More »
