ان ایکشن

فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، بیکری اور فاسٹ فوڈ شاپ سیل، متعدد تاجروں کو جرمانے ،وارننگ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2017کی خلاف ورزی پر ایک بیکری اور فاسٹ فوڈ شاپ کو سیل اور متعدد کو جرمانے عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کی زیر نگرانی ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے ٹاہلی منڈی ،گوجرہ بائی پاس پر قائم فوڈ بزنس […]

فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، بیکری اور فاسٹ فوڈ شاپ سیل، متعدد تاجروں کو جرمانے ،وارننگ جاری Read More »

باغ پولیس

باغ پولیس ان ایکشن :چوری شدہ کار برآمد ، گاڑی خریدی تھی ، ملزم کا دعویٰ

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سیاب احمد عباسی کی ہدایت پر باغ پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی باغ رفاقت الیاس عباسی نے ہمراہ سلیم خان آئی ایچ سی دوران چیکنگ چوری شدہ کار ٹو ڈی برآمد

باغ پولیس ان ایکشن :چوری شدہ کار برآمد ، گاڑی خریدی تھی ، ملزم کا دعویٰ Read More »

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال ان ایکشن،بغیرکاغذات گاڑیوں کے چالان

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر نیلم ویلی راجہ بلال کا پولیس نفری کے ہمراہ بدوں کاغذات ٹرانسپورٹ اور دکانداروں کیخلاف کارروائی ۔ شاہراہ نیلم پر چلنے والی پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس کاغذات،اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف ڈی ایس پی و پولیس نفری کے ہمراہ کریک ڈاوٴن کیا۔ غیر قانونی طریقے سے

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال ان ایکشن،بغیرکاغذات گاڑیوں کے چالان Read More »

کشمیر ڈیجیٹل سروے پر باغ انتظامیہ ان ایکشن،گاڑی پارکنگ کیلئے 3 پوائنٹس مقرر

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )کشمیر ڈیجیٹل کا تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے حوالے سے باغ شہر کا سروے پر انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ رانگ پارکنگ اور تجاوزات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ اندرون شہر آنیوالی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیلئے 3 پارکنگ پوائنٹ مقرر کر دیئے گئے اسسٹنٹ کمشنر باغ سید کلیم عباس کا بلدیہ مجسٹریٹ

کشمیر ڈیجیٹل سروے پر باغ انتظامیہ ان ایکشن،گاڑی پارکنگ کیلئے 3 پوائنٹس مقرر Read More »

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کا بڑ اایکشن، عوامی شکایات پر2 پٹواری معطل کرکے تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سماہنی حسام ساجد نے عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کو کاروائی کے لئے تحریک کی تھی جس پر احکامات جاری کئے گئے۔ پٹوار حلقہ باغسر اور جنڈالہ

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع Read More »

ان لینڈ ریونیو حکام ان ایکشن، ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ، 1 کروڑ 25 لاکھ سے زائدرقم وصول

میرپور(کشمیر اردوڈیجیٹل)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ، انلینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ ، میرپور نےمختلف نا دہندگان سے ایک کروڑ25 لاکھ سے زائد رقم وصول کر لی۔ انڈسٹریل ایریا میرپور میں قائم صنعتی یونٹس سے سیلز ٹیکس اور ایجوکیشن سیس کی مد میں بقایا جات ریکور کر لیے۔ چیئرمین سینٹرل بورڈ آف ریونیو

ان لینڈ ریونیو حکام ان ایکشن، ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ، 1 کروڑ 25 لاکھ سے زائدرقم وصول Read More »

اسسٹنٹ کمشنر باغ

باغ شہر میں تجاوزات، اسسٹنٹ کمشنر کلیم عباس ان ایکشن،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)اسسٹنٹ کمشنر باغ سید کلیم عباس نے کہا ہے کہ باغ شہر سے تجاوزات ہر صورت ختم کی جائیں گی تاجران شہریان صحافی اور سول سوسائٹی انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تعاون کریں۔۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوے

باغ شہر میں تجاوزات، اسسٹنٹ کمشنر کلیم عباس ان ایکشن،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں Read More »

فوڈ اتھارٹی

فوڈاتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، غیرمعیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ، 3 دکانیں سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی غیر معیاری دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں تسلسل سے جاری۔موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹس کی روشنی میں تین دکانیں سیل کر دیں۔ گزشتہ روز ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے چہلہ،پلیٹ اور بیلہ نور شاہ میں دوران چیکنگ دودھ کی دکانوں سے دودھ کے سمپل حاصل کر موبائل فوڈ

فوڈاتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، غیرمعیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ، 3 دکانیں سیل Read More »

مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،وصول کیا گیازائد کرایہ مسافروں کو لوٹا دیا

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) عیدالاالضحیٰ پر زائد کرایہ وصولی پر ضلعی انتظامیہ مظفرآباد ان ایکشن، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی، ہزاروں روپے کرایہ مسافروں کو واپس دلوایا گیا ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل یاسر بخاری نے کارروائی کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ میں زائد کرایہ لینے والے ڈرائیوروں

مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،وصول کیا گیازائد کرایہ مسافروں کو لوٹا دیا Read More »

میرپور انتظامیہ ان ایکشن،گرانفروشی پر 21 دکاندار گرفتار، غیر معیاری اشیاء تلف

میرپور (محمداعظم) اسسٹنٹ کمشنرمیرپور راجہ زاہدحسین خان،تحصیلدار عمران یوسف نےیکم رمضان المبارک کو پرائس کنٹرول کی چیکنگ کے دوران 21 گرانفروشوں کو گرفتار کرلیا، کئی کو جرمانے اور وارننگ بھی دی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کے آغاز کیساتھ ہی گرانفروشوں نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا ہے جبکہ عوامی شکایات اور میڈیا کی آگاہی پر

میرپور انتظامیہ ان ایکشن،گرانفروشی پر 21 دکاندار گرفتار، غیر معیاری اشیاء تلف Read More »