فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،مضر صحت آئل کی بھاری کھیپ ضبط
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوہالہ ناکہ پر غیر رجسٹرڈ خوردنی تیل کی بھاری مقدار ضبط کر لی۔ یہ آئل پنجاب سے آزاد کشمیر میں لایا جا رہا تھا۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرمظفرآباد ابرار احمد میر کے مطابق کارروائی حالیہ فیصلے کے تحت کی گئی، جس میں واضح طور پر ہدایت […]
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،مضر صحت آئل کی بھاری کھیپ ضبط Read More »









