سعودی عرب نے 195 ممالک کی نمائندہ عالمی تنظیم کی سربراہی حاصل کر لی

سعودی عرب کو انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز (INTOSAI) کی سربراہی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے تنظیم کی جنرل اسمبلی کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کی، جس میں سعودی وفد کی قیادت جنرل کورٹ آف آڈٹ کے صدر ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری نے کی۔ […]

سعودی عرب نے 195 ممالک کی نمائندہ عالمی تنظیم کی سربراہی حاصل کر لی Read More »