شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں خامی، محمد عامر نے نشاندہی کردی
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم بولر شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ ایکشن میں موجود خامی کی نشاندہی کردی جس کے باعث وہ اپنی پرانی سوئنگ حاصل نہیں کر پارہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں محمد عامر نے اسٹیج پر کھڑے ہوکر وضاحت […]
شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں خامی، محمد عامر نے نشاندہی کردی Read More »
