ہٹیاں بالا،انتظامیہ کی لاپرواہی، خالصہ سرکار اراضی پر قبضے کیلئے لینڈ مافیا سرگرم

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پولیس سوئی رہی تھانہ چناری سے چند سو گز کے فاصلہ پر قبضہ مافیا نے رات کی تاریکی میں چوروں کی طرح این ایچ اے کی تعمیر شدہ دیوار توڑ کر خالصہ سرکار زمین پر قبضہ کے لیے کھدائی شروع کردی عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،وزیر اعظم،چیف سیکرٹری اور […]

ہٹیاں بالا،انتظامیہ کی لاپرواہی، خالصہ سرکار اراضی پر قبضے کیلئے لینڈ مافیا سرگرم Read More »