آزادکشمیر میں قبل از وقت انتخابات کی گونج ،عوامی ایکشن کمیٹی سے سیاسی جماعتوں کی قیادت خوفزدہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی کا خوف آزاد کشمیر میں قبل از وقت انتخابات کی گونج اہم ترین سیاسی بیٹھک،عوامی ایکشن کمیٹی میں انتخابات کو لے کر مخمصے کا شکار ہے ۔ آزادکشمیر بھر کے گلی ،کوچوں، گلی ، محلوں، دیہاتوں اور شہروں میں یہ بات ڈسکس ہورہی ہے کہ آزادکشمیر میں قبل از وقت الیکشن کیوں […]
