ایگزیکٹو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پالیسی امین خان لودھی نئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات
کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں اہم تعیناتی ، مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امین خان لودھی کواسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق امین خان لودھی اپنی نئی ذمہ داریاں پانچ سالہ مدت […]
ایگزیکٹو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پالیسی امین خان لودھی نئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات Read More »
