پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمیدہے : ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے باعث ایران سے متعلق مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمید پیدا ہوئی ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران سے واپسی […]



