امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع، ماہرین اور ڈیلرز نے نئی پالیسی پر تحفظات ظاہر کر دیے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت پاکستان نے نئی آٹو پالیسی کے تحت کمرشل بنیادوں پر پانچ سال تک پرانی یا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم ماہرین اور موٹر ڈیلرز نے اس پالیسی کو ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق ابتدائی طور پر صرف […]

امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع، ماہرین اور ڈیلرز نے نئی پالیسی پر تحفظات ظاہر کر دیے Read More »