غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ،اسرائیل اور حماس نے معاہدہ پر دستخط کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے ہمارے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں اوراس کا مطلب یہ ہے کہ تمام یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا الجزیرہ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]
غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ،اسرائیل اور حماس نے معاہدہ پر دستخط کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

