پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا
لندن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا ہے۔ امریکہ میں وفد نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماؤں اور امریکی کانگریس کے ارکان سے ملاقات کی جہاں پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور خطے میں امن کی ضرورت […]
پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا Read More »


