امریکی کانگریس

ایران جنگ میں ثالثی، امریکی کانگریس میں پاکستان کیلئے تعریفی قرارداد پیش

کانگریس مین آل گرین نے ایران کے ساتھ امریکہ اور ایران کے درمیان قیام امن کے لیے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے تعریفی قرارداد کانگریس میں پیش کی ہے ۔ قرارداد میں پاکستان کے کردار کو ایک غیر جانبدار اور قابل بھروسہ ثالث کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے اور […]

ایران جنگ میں ثالثی، امریکی کانگریس میں پاکستان کیلئے تعریفی قرارداد پیش Read More »

ایران سے مسلح تنازع کا مرحلہ ختم ہو گیا، جنگ کا امکان پھر بھی برقرار ہے،صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کو لکھے گئے ایک حالیہ خط میں ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی کے خاتمے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ خطے میں صورتحال اب بھی غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ اہم خط کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن

ایران سے مسلح تنازع کا مرحلہ ختم ہو گیا، جنگ کا امکان پھر بھی برقرار ہے،صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

صدر ٹرمپ کا اختیار ختم، امریکی کانگریس ایران جنگ کا فیصلہ کرے گی

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)ایران سےمزید جنگ جاری رکھنی ہے یا نہیں ؟امریکی صدر ٹرمپ کا اختیار ختم ہوگیا اور اب جنگ کے حوالے سے امریکی کانگریس فیصلہ کرے گی ۔ امریکی قوانین کے تحت امریکی صدر 60 دن میں جنگ کی ایوان سے اجازت لینے کا پابند ہوگا ۔ایران کیساتھ جنگ کی60 دن کی ڈیڈلائن آج ختم

صدر ٹرمپ کا اختیار ختم، امریکی کانگریس ایران جنگ کا فیصلہ کرے گی Read More »

برطانوی بادشاہ چارلس کا امریکی کانگریس سے اہم خطاب، اتحاد ضروری قرار دیدیا

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کا یہ عمل کبھی کامیاب نہیں ہوگا، جمہوری ممالک اپنے لوگوں کے تحفظ کے لیے متحد رہیں گے۔ برطانیہ کے شاہ چارلس نے امریکی گانگریس سے خطاب کرتے ہوئے یورپ اور امریکا کی شراکت داری کو آج

برطانوی بادشاہ چارلس کا امریکی کانگریس سے اہم خطاب، اتحاد ضروری قرار دیدیا Read More »

سویلین تباہی کی دھمکی: کانگریس ارکان کا صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے اور 25ویں ترمیم کے استعمال کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پوری ایرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی نے امریکہ کے اندر ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد کانگریس کے ایک چوتھائی سے زائد ڈیموکریٹس نے صدر ٹرمپ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی اخبار

سویلین تباہی کی دھمکی: کانگریس ارکان کا صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے اور 25ویں ترمیم کے استعمال کا مطالبہ Read More »

کمانڈر ان چیف کی طاقت یا مقننہ پر غلبہ؟ ایران اور وینزویلا سے لے کر مقامی محاذ تک، ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کی کہانی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف آپریشن ’ایپک فیوری‘ کے آغاز نے ایک بار پھر امریکی صدور اور کانگریس کے درمیان اس طویل اور تلخ کشمکش کو نمایاں کر دیا ہے کہ غیر ملکی فوجی کارروائی کا اصل اختیار کس کے پاس ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی

کمانڈر ان چیف کی طاقت یا مقننہ پر غلبہ؟ ایران اور وینزویلا سے لے کر مقامی محاذ تک، ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کی کہانی Read More »

امریکہ اور چین میں معاہدہ، ٹک ٹاک امریکہ میں کام جاری رکھے گا

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ اور چین کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک امریکہ میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکے گی۔ اس پیش رفت کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں کیا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ٹک ٹاک کے امریکی اثاثے

امریکہ اور چین میں معاہدہ، ٹک ٹاک امریکہ میں کام جاری رکھے گا Read More »