ایران جنگ،2ہفتوں میں 100فوجی زخمی ہوئے،پینٹاگون کی تصدیق
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے ۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے ایران […]
ایران جنگ،2ہفتوں میں 100فوجی زخمی ہوئے،پینٹاگون کی تصدیق Read More »

