ٹرمپ کا لائبیریا کے صدر سے دلچسپ سوال: اتنی اچھی انگریزی کہاں سے سیکھی؟

وائٹ ہاؤس میں افریقی ممالک کے وفد سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، لائبیریا کے صدر کی روانی سے بولی گئی انگریزی سن کر حیران رہ گئے، جس پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب افریقی ممالک کے کئی رہنما وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے […]

ٹرمپ کا لائبیریا کے صدر سے دلچسپ سوال: اتنی اچھی انگریزی کہاں سے سیکھی؟ Read More »