سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر سے باضابطہ اجازت لی، سی آئی اے کے سابق سینیئرآفیسر جان کریاکو کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سی آئی اے کے سابق کاؤنٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں حیران کن انکشافات کیے ہیں، جن میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے باقاعدہ رابطہ کیا تھا۔ جان […]

