امریکہ کا یواے ای کو7 ارب ڈالرکا پیٹریاٹ میزائل سسٹم فروخت کرنے کا فیصلہ
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو7 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرے گا۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے یو اے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری بھی دے دی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یواے ای :ایئر ڈیفنس سسٹم کی ویڈیوز […]
امریکہ کا یواے ای کو7 ارب ڈالرکا پیٹریاٹ میزائل سسٹم فروخت کرنے کا فیصلہ Read More »


