ٹرمپ حکومت مخالف احتجاج ، اب صرف امریکہ نہیں، پوری دنیا میں!
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی متنازع پالیسیوں کے خلاف امریکہ سمیت متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں حکومت سے عوام مخالف فیصلے واپس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ کی 50 ریاستوں […]
ٹرمپ حکومت مخالف احتجاج ، اب صرف امریکہ نہیں، پوری دنیا میں! Read More »
