پاک،بھارت کشیدگی:ممبران اسمبلی آزادکشمیر سیر تفریح کیلئے امریکہ جانے کیلئے تیار
مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)انڈیا – پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر کی سربراہی میں آٹھ اراکین پر مشتمل سیر و تفریح کے لئے امریکہ کے ایک ہفتے کے دورے پر جارہا ہے۔یہ دورہ 04مئی سے شروع ہوگا۔ اس دورے کو مطالعاتی دورے کا نام دیا گیا ہے۔ […]
پاک،بھارت کشیدگی:ممبران اسمبلی آزادکشمیر سیر تفریح کیلئے امریکہ جانے کیلئے تیار Read More »

