امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں، درجہ حرارت منفی 51 ڈگری تک گرنے کا خدشہ
واشنگٹن/اوٹاوا: امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، تیز ہواؤں اور سخت سردی کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا، طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور درجہ حرارت ابھی مزید گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا […]
