وزیراعظم شہبازشریف کا آزادکشمیر کے بارش متاثرین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومت، انتظامیہ اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، متاثرین کوامدادی پیکیج دیا جائیگا۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف […]

وزیراعظم شہبازشریف کا آزادکشمیر کے بارش متاثرین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان Read More »