پاکستانی مارکیٹ میں سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف، قیمت کا بھی اعلان کردیا گیا
بیجنگ:چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان کیلئے سستی ترین پہلی الیکٹرک ہیچ بیکXiO EV کی قیمتوں اور تفصیلات کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا گیا ہے۔ انوریکس XiO ایک کمپیکٹ 4 دروازوں والی برقی گاڑی ہے جو چین میں تیار کی گئی ہے۔ یہ 3 مختلف اقسام (ویریئنٹس) میں پیش کی جائیگی۔ ان گاڑیوں کو […]
پاکستانی مارکیٹ میں سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف، قیمت کا بھی اعلان کردیا گیا Read More »
