شہریوں کے لیے خوشخبری! ای بائیک اور ای بسوں کا منصوبہ منظور
پنجاب میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سرکاری ملازمین کے لیے آسان اقساط پر ای بائیک حاصل کرنے کا طریقہ واضح کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی […]
شہریوں کے لیے خوشخبری! ای بائیک اور ای بسوں کا منصوبہ منظور Read More »

