فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے اہم ملاقات
قاہرہ(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قاہرہ میں اتحادیہ صدارتی محل میں عرب جمہوریہ مصر کے صدر عزت مآب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں معزز شخصیات نے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عرب جمہوریہ مصر کے درمیان دیرینہ دوستی کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ فیلڈ مارشل […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے اہم ملاقات Read More »
