البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
البانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایک مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ورچوئل وزیر کو تعینات کردیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ وزیر کوئی انسان نہیں بلکہ کمپیوٹر کوڈ اور پکسلز سے تخلیق کردہ ڈیجیٹل شخصیت ہے جسے ’دیئیلا‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کا مطلب البانوی زبان […]
البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا Read More »
