مظفر آباد،کروڑوں کی اراضی گمنام این جی او کو الاٹ،انوار سرکار کی ایمانداری کے دعووں کی قلعی کھل گئی
مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں کروڑوں روپے مالیت کی 54 کنال 10 مرلے اراضی ایک ایسی پرائیوٹ این جی او کے نام کی جا رہی ہے جس کا آزاد ریاست میں کوئی قابل ذکر پراجیکٹ یا کام نظر نہیں آتا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گڈ گورنس اور ایمانداری کے دعوئوں کے باوجود یہ […]
