جنیوا، کشمیری وفد کا اقوام متحدہ دفتر کے باہراحتجاجی کیمپ،بھارتی مظالم بے نقاب کئے
جنیوا: تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر کشمیری وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ دفترکے باہر بروکن چیئر پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا تاکہ دنیا کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر بھارت کے منظم تشدد سے آگاہ کیا جا سکے۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے […]
جنیوا، کشمیری وفد کا اقوام متحدہ دفتر کے باہراحتجاجی کیمپ،بھارتی مظالم بے نقاب کئے Read More »
