اقدامات

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سکیورٹی کیلئےاقدامات کی حمایت کا اعلان

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر مضبوط موقف کی حمایت کی ہے۔ چین کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق وزیر خارجہ وانگ ای نے یہ بات پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران […]

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سکیورٹی کیلئےاقدامات کی حمایت کا اعلان Read More »

وزیر مملکت وجیہ قمر سے نورین عارف،سحرش قمر کی ملاقات، خواتین کے مسائل حل کیلئے اقدامات کی یقین دھانی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل ) سحرش قمر سابق رکن قانون ساز اسمبلی وچیئرپرسن خواتین ونگ مسلم لیگ ن اور نورین عارف سابق وزیر حکومت نائب صدر مسلم لیگ ن کی میڈم وجیہ قمر سٹیٹ منسٹر اف فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹرینگ سے ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر وجیہ قمر نے مسلم لیگ ن کی عوام دوست

وزیر مملکت وجیہ قمر سے نورین عارف،سحرش قمر کی ملاقات، خواتین کے مسائل حل کیلئے اقدامات کی یقین دھانی Read More »

موسمیاتی تبدیلیاں، آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ، سخت اقدامات اٹھانا ہونگے،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ماحولیات آزادکشمیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رفیق نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صدی کا سب کا بڑا مسئلہ ہے،آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ ہے۔ کشمیرڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈاکٹر محمد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا ٹمپریچر بہت بڑھ گیا ہے، راولاکوٹ ، نیلم میں 15 سال

موسمیاتی تبدیلیاں، آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ، سخت اقدامات اٹھانا ہونگے،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات Read More »

مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک اضافہ تشویش کاباعث بن گیا،2024میں14 افراد نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خودکشی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات پر توجہ دینے کے بجائے حکام نے لاشیں نکالنے کیلئے مظفرآباد میں دریا کے کنارے خیمہ لگا کر ایک غیر

مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی Read More »

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران فوری حکومتی اقدامات کا متقاضی

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کی خوبصورت اور پہاڑی وادی جو اپنے سرسبز و شاداب مناظر اور وافر آبی وسائل کی وجہ سے مانی جاتی تھی اب پانی کے مزید سنگین بحران سے گزر رہی ہے۔ پچھلے 6 ماہ کے دوران خطے میں بارشوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے جس سے پانی کے

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران فوری حکومتی اقدامات کا متقاضی Read More »

Scroll to Top