مودی سرکارکی متنازعہ قانون سازی،کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا
نئی دہلی:بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت سے متعلق اہم قانون سازی کا بل لوک سبھا میں پیش کردیا جس کے تحت مقبوضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے اختیارات میں مزید اضافہ ہوجائیگا۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں تین اہم بلز پیش کردیئے ہیں جن میں آئین (130ویں […]
مودی سرکارکی متنازعہ قانون سازی،کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا Read More »


