پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس
سہنسہ،ہولاڑ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر پاکستان کی دفاعی فصیل ہےجو 24 کروڑ عوام کے دلوں میں بستی ہے ۔ افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں […]
پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس Read More »
