پولیس جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں بہتری کے لیے افواجِ پاکستان میدان میں آگئی

جہلم ویلی :دہشت گردی کے خدشات کے پیشِ نظر پولیس فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے افواجِ پاکستان کے تعاون سے پولیس جوانوں کو جدید تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد پولیس اہلکاروں کو دہشت گردی، ہنگامی حالات اور دیگر چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے […]

پولیس جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں بہتری کے لیے افواجِ پاکستان میدان میں آگئی Read More »