امریکن بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسر سمیت 4 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

نیویارک( ویب ڈیسک )امریکی فوج کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر واشنگٹن میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار افسر سمیت 4 اسپیشل آپریشنز کے فوجیوں کی حالت تاحال نامعلوم ہے۔ تھرسٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق حادثہ سمٹ لیک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں جائے حادثہ کو تلاش کر لیا گیا […]

امریکن بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسر سمیت 4 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ Read More »