کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل

برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں کشمیری نژاد پاکستانیوں کے لیے ایک منفرد اور تاریخی لمحہ سامنے آیا ہےجب ممتاز کشمیری نژاد شخصیت اور دو مرتبہ میئر منتخب ہونے والے ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’اعزازی فری مین آف دی بارو آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز اولڈھم کونسل کے سالانہ اجلاس میں […]

کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل Read More »