پاکستان اور بھارت میں طے پانے والے 10بڑے معاہدے کونسے ہیں؟ بھارت کتنے معاہدوں کی خلاف ورزی کرچکا؟
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے غیر یقینی کا شکار رہے ہیں ،دونوں ملکوں میں تعلقات جڑتے ٹوٹے رہے اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے گزشتہ دنوں پہگام میں بھارت نے حسب سابق جھوٹا پروپیگنڈہ کر کے بغیر کسی ثبوت کے الزامات پاکستان پردھر دیا اور سندھ طاس […]
