وادی لیپہ کی عوام کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، جذبۂ حب الوطنی سے لبریز تقریب
وادی لیپہ میں عوام نے پاک فوج کے ساتھ بھرپور انداز میں اظہارِ یکجہتی کیا۔ موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر وادی لیپہ کے عوام نے اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ملک کے دفاع میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ عوام نے […]
وادی لیپہ کی عوام کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، جذبۂ حب الوطنی سے لبریز تقریب Read More »









