چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان
ڈھاکہ:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کے دورے کے موقع پر بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں پاک بنگلا دیش افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک میں دفاعی تعاون میں […]



